بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ملائیشیا کی معروف کمپنی کل پاکستان میں سستی ترین 1300 سی سی متعارف کرانے کیلئے تیار

datetime 3  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)ملائیشیا کی بڑی کار ساز کمپنی پروٹون الحاج کے اتوارکو پاکستان میں سستی ترین 1300 سی سی سیڈان کار ’’ساگا ‘‘متعارف کرارہی ہے۔ الحاج کمپنی پاکستان میں ایف اے ڈبلیو کیآٹو موبائلز تیار کرتی ہے۔پروٹون کمپنی پاکستان میں اپنی سیڈان کار ’’ساگا ‘‘کے تین مختلف ماڈلز متعارف کرارہی ہے، جن میں اسٹینڈرڈ مینوئل، اسٹنڈرڈ

آٹومیٹک اور پریمیم آٹومیٹک شامل ہیں۔ یہ ہونڈا سٹی، ٹویوٹا یارس اور چنگان ایلسون کی طرز پر بی کیٹیگری کی سیڈان ہوں گی۔کمپنی ذرائع نے بتایا کہ کار کا مینوئل ورژن 20 لاکھ سے کم قیمت پر متعارف کرایا جائے گا جو اسے پاکستان کی سستی ترین سیڈان کار بنادے گی۔ اس کے ٹاپ ویرینٹ کے نرخ 24 لاکھ روپے تک جاسکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…