ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

ایف بی آر نے پرانی گاڑیوں کی فروخت پر 17 فیصد عائد سیلز ٹیکس بارے وضاحت جاری کر دی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)ایف بی آر نے پرانی گاڑیوں کی فروخت پر 17 فیصد عائد سیلز ٹیکس بارے میں وضاحت جاری کر دی۔ایف بی آر کے مطابق قانون کے تحت گاڑیوں پر سیلز ٹیکس پوری قیمت فروخت پر عائد ہوتا تھا جو کہ بہت زیادہ بنتا تھا۔

کاروباری حضرات کی اس تشویش کو دور کرنے کے لئے ملک کی تمام بڑی چیمبرز آف کامرس کے کہنے پر ترمیم کی گئی۔ایف بی آر کے مطابق فنانس ایکٹ میں اس ضمن میں کاروباری حضرات کو آسانی فراہم کرنے کے لئے اقدامات کئے ہیں، استعمال شدہ اور تیار گاڑیوں کی پھر سے فروخت کی حوصلہ افزائی کے لئے ایک شق کا اضافہ کیا گیا، یہ آسانی صرف سیلز ٹیکس میں رجسٹرڈ افراد کے لئے ہے اور عائد کردہ ویلیو ایڈیشن کا 17 فیصد ہے۔ ایف بی آ ر کے مطابق غیر رجسٹرڈ افراد گاہک سے سیلز ٹیکس کا مطالبہ نہیں کر سکتے، ایکٹ میں ترمیم کے بعد اب قوانین کو حتمی شکل دی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…