ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب نے 150ٹن کیا چیز پاکستان کو تحفے میں دیدی ،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 21  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)سعودی عرب نے پاکستان کو 150 ٹن کھجور کا تحفہ دیا ہے۔ تحفے کا اعلان سعودی سفارتخانے کی جانب سے کیا گیا ۔ پاکستان میں سعودی سفیر نواف المالکی نے بتایا کہ سعودی عرب نے اپنے دیرینہ دوست پاکستان کو 150 ٹن کھجور کا تحفہ دیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مذکورہ تحفہ پاکستانی حکام کے سپرد کردیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…