پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں ڈالر مزید سستا، روپیہ تگڑا ہو گیا روپے کے مقابلے میں آج ڈالر کی قیمت کتنے روپے کم ہوئی؟

datetime 21  اپریل‬‮  2020 |

اسلا آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں ڈالر کی قیمتوں کو ریورس گئیر لگ گیا ، قیمت 163 روپے 49 پیسے سے گھٹ کر 161 روپے 50پیسے پر آگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک ڈالر کی قیمت میں 2روپے مزید کمی واقع ہوئی ہے ۔ ڈالر کی قیمت 163 روپے 49 پیسے سے کم ہوکر 161 روپے 50 پیسے پر آگئی۔ماہرین کے مطابق ڈالر کی قیمت میں کمی کی وجہ سے پاکستانی قرضے کم ہو کر 540ارب روپے کم ہو گئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…