اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

بجلی کی میٹر ریڈنگ روک دی گئی، صارفین کو اوسط بل بھجوانے کا فیصلہ

datetime 30  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بجلی کی میٹر ریڈنگ روک دی گئی، یونٹس کے مطابق اوسط بل بھجوائےجائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق لیسکو ذرائع نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے بچائو کیلئے میٹر ریڈنگ سٹاف کو روک دیا گیا اور اب گزشہ ماہ مارچ میںاستعمال ہونےوالے یونٹس کے مطابق صارفین کو اوسط بل بھجوائے جائیں گے ۔ذرائع کے مطابق کمپنی نے ابتدائی طور پر گھریلو صارفین کی

میٹر ریڈنگ کرنے پر پابندی عائد کی ہے ، اب صارفین کو گزشتہ سال مارچ میں استعمال شدہ یونٹس پر بلنگ کی جائے گی ۔ میٹر ریڈنگ کی وجہ ملازمین کافی مشکلات میں تھے ۔ میٹرریڈنگ کی وجہ ملازمین میں کرونا وائرس پھیلنے کی خدشات کی وجہ سے لیسکو نے تمام ملازمین کو میٹر ریڈنگ سے روکا ۔ جس کی وجہ سے واپڈا ہائیڈرو یونین نے میٹر ریڈرز کے تحفظات کمپنی اتھارٹی کے سامنےرکھے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…