منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ، حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

datetime 3  مارچ‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے عوام کو سفر کی بہترین سہولیات کی فراہمی اورماحولیاتی آلودگی اور سموگ پر قابو پانے کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ کو ڈیزل سے ہائبرڈپر منتقل کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ، جلد 300الیکٹرک ہائبرڈ بسوں کی خریداری کا عمل شروع کیا جائے گا۔ پنجاب حکومت کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ کے مطابق

لاہور سمیت مختلف شہروں کی پبلک ٹرانسپورٹ کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے نئی الیکٹرک وہیکل پالیسی کے تحت 300الیکٹرک ہائبرڈ بسیں خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس اقدام سے عوام کو سفر کی بہترین سہولیات میسر آنے کے ساتھ ماحولیاتی آلودگی اور سموگ پر قابو پانے میں بھی مدد ملے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…