اتوار‬‮ ، 22 مارچ‬‮ 2026 

شریف برادران کی شوگر مل پر اسپیشل برانچ کا چھاپہ ، ذخیرہ کی کتنے ہزار چینی کی بوریاں برآمد کر لیں ؟ جانئے

datetime 24  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شریف فیملی کی شوگر مل پرچھاپہ، ہزاروں بوریاں برآمد کر لی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق چنی گوٹھ میں اسپیشل برانچ نے شریف خاندان کی شوگر مل پر چھاپہ مارا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ شوگر مل میں ذخیرہ کی جانے والی بوریوں کی تعداد 55ہزار سے زائد ہے جنہیں بر آمد کر لیا گیا ہے ۔

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے سخت ہدایات جاری کی تھی کہ جن لوگوں نے چینی ذخیرہ کی ہوئی ہے پکڑے جانے پر ان کیخلاف سخت کاروائی کی جائے گی ۔ اس سے قبل ہائی ٹیک مل پر بھی چھاپہ مارا گیا تھا جہاں فیکٹری کے گودام سے ایک لاکھ بوری برآمد کی گئی تھیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…