جمعہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2025 

جریدے ’’ایشیاء   منی‘‘ نے ٹیوٹا انڈس موٹر کمپنی کو رواں سال کیلئے آٹوموبائل کی بہترین کمپنی قرار دیدیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)معروف تجارتی جریدے ’’ایشیاء  منی‘‘ نے ٹیوٹا انڈس موٹر کمپنی کو پاکستان میں سال 2019ء  کیلئے آٹوموبائل کے شعبہ کی سب سے بہترین کمپنی قرار دیا ہے۔ انڈس موٹر کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دنیا بھر میں معروف تجارتی جریدہ ایشیاء  میں کام کرنے والے کاروباری اداروں کے حوالے سے اپنی رپورٹس جاری کرتا ہے جو ان کی کارکردگی کی بنیاد پر تیار کی جاتی ہیں۔ایشیاء￿  منی نے ایشیاء￿  کی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی کمپنیوں کے حوالے سے سروے کرایا

جس میں مختلف اداروں کی مالیاتی کارکردگی ‘ انتظامی ٹیم کی کارکردگی ‘ سرمایہ کاروں کے اعتماد اور سی ایس آر کے اقدامات کی درجہ بندی کے بعد ٹیوٹا گاڑیاں تیار کرنے والی مقامی کمپنی انڈس موٹر کو سال 2019ء  کیلئے پاکستان کی سب سے بہترین مپنی قرار دیا ہے اور یہ ایوارڈ آٹو موبائل کے شعبہ میں دیا گیا ہے۔ ایوارڈ کا فیصلہ فنڈ منیجرز‘ تجزیہ کاروں کی رپورٹس ‘ ریٹنگ ایجنسیوں اور بینکرز کی رپورٹس کے تناظر میں کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…