بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

سونا مزید ایک ہزار روپے سستا ہوگیا

datetime 29  جون‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی) عالمی صرافہ مارکیٹ میں ہفتہ کو فی اونس کی قیمت میں کمی کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں 4ڈالر کے کمی سے فی اونس سونے کی قیمت 1410ڈالر ہو گئی جس کے بعد ہفتہ کو ملکی صرافہ مارکیٹ میں ایک تولہ سونا1000روپے

کی کمی سے78ہزار600روپے کا ہو گیا جبکہ دس گرام سونے کی قیمت میں 857روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے دس گرام سونے کی قیمت67ہزار387روپے ہو گئی۔ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران فی اونس سونا2ڈالر مہنگا ہو جبکہ اسی مدت میں ایک تولہ سونا600روپے اور دس گرام سونا514روپے سستا ہو گیا۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…