کراچی(آن لائن)کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ کمی ہو گئی ،جس کے بعد ڈالر 150 روپے کے ریٹ سے نیچے آ گیا اور 149 روپے 90 پیسے پر ٹریڈنگ ہوتی رہی۔تفصیلات کے مطابق سٹاک ایکس چینج میں 115 پوائنٹس کا اضافہ ہوا،سوموار کو
کاروباری ہفتے کے آغاز پر ڈالر کے ریٹ میں ایک روپے کی کمی واقع ہوئی،جس کے بعد انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ کمی کے بعد 149 روپے 90 پیسے کے نرخ پر ٹریڈ کرنے لگا۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 115 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور 100 انڈیکس 35 ہزار 819 کی سطح پر آ گیا۔