بھارت کو چین سے دودھ اور چاکلیٹ کی مصنوعات کی درآمد پر پابندی برقرار

27  اپریل‬‮  2019

نئی دہلی (این این آئی)میلا مائن کی موجودگی کے باعث بھارت نے چین سے دودھ اور اس سے بننے والی مصنوعات کی درآمد پرعائد پابندی میں چھ ماہ کی توسیع کردی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت کے فارن ٹریڈ ڈائریکٹوریٹ جنرل سے جاری ایک نوٹس میں کہاکہ چین سے دودھ اور اس سے بننے والی مصنوعات کی درآمد پرعائد پابندی میں 6 ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔بھارت نے چین سے آنے والے دودھ اور دودھ سے بنی اشیاء

جن میں چاکلیٹ، کینڈی، پنیر، مکھن وغیرہ میں میلا مائن کی موجودگی کے باعث ان کی درآمد پر 24اکتوبر 2008 میں پہلی بار پابندی عائد کی تھی جس میں بار بار توسیع کی گئی۔آخری مرتبہ 24 دسمبر 2018 کو پابندی عائد کی گئی جس کی مدت 23 اپریل کو ختم ہوگئی تھی۔ بھارتی فارن ٹریڈ ڈائریکٹوریٹ جنرل نے حکومت سے تمام بندرگاہوں پر میلا مائن کی نشندہی کرنے والی مشینیں نصب کئے جانے تک پابندی برقرار رکھنے کی سفارش کی ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…