کراچی(این این آئی)بینک اسلامی، بی آئی پی ایل سیکورٹیز اور کفایت انوسٹمنٹ کمپنی کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوئے جس کا مقصد نان ریذیڈنٹ پاکستانیوں (این آر پیز) اور پاکستان میں مقامی افراد کو ان کی سرمایہ کاری کی ضروریات کیلئے ون اسٹاپ سلوشن فراہم کرتے ہوئے سرمایہ کاری کے کلچر کو فروغ دینا ہے۔