شاہین ایئرانٹرنیشنل اور سعودی حکام کے درمیان کنٹرول منتقلی کے معاملات طے پاگئے

9  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شاہین ایئر انٹرنیشنل اور سعودی حکام کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں جس کے بعد توقع ہے کہ ایئر لائن پر کنٹرول کی منتقلی کا عمل آئندہ دو ماہ میں مکمل ہو جائے گا۔ شاہین ایئر کے قائم مقام چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) جاوید صہبائی نے کنٹرول کی منتقلی سے متعلق کہا کہ ’ہم نے سعودی حکام کے ساتھ معاملات کو حتمی شکل دے دی ہے اور بہت جلد ایک پریس کانفرنس میں اپنے سرمایہ کار کا اعلان کریں گے

اور اس بارے میں تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔‘ شاہین ایئر لائن نے مدینہ میں پھنسے 200 حجاجِ کرام کو کراچی پہنچادیا ان کا کہنا تھا کہ ’شاہین ایئر آئندہ چند ہفتوں میں دوبارہ آسمانوں میں محو پرواز ہوگی اور پہلے سے زیادہ چمک دمک کے ساتھ ہوگی۔’ جاوید صہبائی نے کہا کہ ‘سرکاری ریگولیٹری اداروں کو واجب الادا رقوم اور ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی ہماری اولین ترجیح ہے اور ہم اپنے سرمایہ کاری کے منصوبوں کے پہلے مرحلے میں یہ ادائیگیاں کریں گے۔‘

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…