اسلام آباد(این این آئی) نگران حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر وزیراعظم کو بھجوائی گئی سمری بھی واپس نہیں آئی ۔ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ وہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں جیسا کوئی فیصلہ نہیں کرینگی۔