بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

کراچی میں عید کے موقع پرکتنے ارب کا کاروبار متوقع ہے؟تاجروں نے امیدیں باندھ لیں

datetime 2  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آن لائن) رواں سال عیدالفطر کے موقع پر ملک کے معاشی مرکز کراچی میں عید کے موقع پر کاروباری حجم 60 ارب روپے تک بڑھنے کی توقع ہے جبکہ گزشتہ سال 2017ء4 میں عیدالفطر پر فروخت کا حجم 50 ارب روپے جبکہ 2016ء4 میں 40 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا تھا۔ واضع رہے کہ سال 2015ء4 کے دوران عیدالفطر کے موقع پر تجارتی سرگرمیوں کاحجم 70 ارب روپے ریکارڈ کیاگیا تھا۔ آل کراچی تاجر اتحاد کے

چئیرمین عتیق میر نے کہا ہے کہ گرمی کی حالیہ لہر کے باعث دن کے اوقات میں کراچی کے مختلف بازاروں میں کاروباری سرگرمیاں ماند رہتی ہیں جبکہ رات کو ان میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کے آخری عشرہ کے آغاز سے تجارتی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ ہو گا اور عیدالفطر کے موقع پر ملک کے اقتصادی و معاشی مرکز کراچی میں کاروباری سرگرمیوں کا حجم 60 ارب روپے تک بڑھنے کی توقع ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…