اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

اسٹیٹ بینک نے اپنا آفیشل فیس بک پیج لانچ کر دیا

datetime 24  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یوم پاکستان کے موقع پر اپنا باضابطہ فیس بک پیج لانچ کردیا۔ اعلامیے کے مطابق اس پیج کا ٹیسٹ کافی عرصے سے جاری تھا۔ لانچ کے بعد تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد اسٹیٹ بینک کی باضابطہ اعلامیوں تک رسائی حاصل کرسکیں گے۔گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ نے اپنے پیغام میں امید کا اظہار کیا کہ رابطوں کے نئے ذرائع متعارف

کروانے سے اسٹیٹ بینک کو اپنے اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ منسلک ہونے کا موقع ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ پیج لانچ ہونے سے رابطوں کا فقدان ختم ہوگا جبکہ غیر یقینی صورت حال سے نمٹنے میں بھی آسانی ہوگی۔فیس بک پیج پر گورنر اسٹیٹ بینک کے پیغامات بھی دیکھے جاسکیں گے۔خیال رہے کہ اسٹیٹ بینک نے یکم جولائی 2015 کو اپنے ٹوئٹر ہینڈل بھی لانچ کیا تھا جو اب ٹوئٹر ویریفائی بھی کرچکا ہے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…