بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں اچانک بڑے اضافے کے بعد سونے نے بھی اپنا رنگ دکھادیا،سونے کی قیمتوں میں بھی بڑا اضافہ ہوگیا

datetime 20  مارچ‬‮  2018 |

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں اچانک بڑے اضافے کے بعد سونے نے بھی اپنا رنگ دکھادیا،سونے کی قیمتوں میں بھی بڑا اضافہ ہوگیا، تفصیلات کے مطابق پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اچانک بڑے اضافے کے بعدسونا کی قیمت میں بھی اچانک 700 روپے اضافہ ہوگیا ہے اور اب نئی قیمت 57 ہزار 350 روپے تولہ ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں600 روپے اضافہ ہوا جو 49 ہزار 157 روپے ہوگئی۔تاجروں نے سونے کی قیمتوں میں

اضافے کی وجہ ڈالر کا مہنگا ہونا قرار دیا ہے گولڈ ڈیلرز کراچی کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 700 روپے بڑھ کر 57 ہزار 350 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 600 روپے اضافے سے 49 ہزار 157 روپے ہوگئی ہے۔واضح رہے کہ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 110 روپے سے بڑھ کر 115 روپے 50 پیسے تک پہنچ گئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں یہ 116 روپے کا ہو گیا اور بعض جگہ یہ 118 روپے تک بھی پہنچ گیاہے۔پاکستان میں منگل کو اچانک امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کم ہونے سے انٹربینک میں ایک ڈالر کی قیمت میں تقریباً پانچ روپے تک اضافہ دیکھا گیا۔انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 110 روپے سے بڑھ کر 115 روپے 50 پیسے تک پہنچ گئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں یہ 116 روپے کا ہو گیا اور بعض جگہ یہ 118 روپے تک بھی پہنچ گیا۔اس سے قبل بھی متعدد بار ڈالر کی قیمت میں اچانک اضافہ دیکھا جا چکا ہے جس سے مہنگائی کی سطح بھی بڑھ جاتی ہے اور خاص طور پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سمیت درآمدی اشیا کی قیمتوں میں قابلِ ذکر اضافہ ہوجاتا ہے۔مرکزی بینک کے ذرائع نے ڈالر کی قیمت میں اچانک بہت بڑے اضافے کی وجہ ڈالر کی طلب اور رسد (ڈیمانڈ اور سپلائی) میں فرق کو قراردیا ہے جبکہ ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بعد ایسی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں کہ اوپن مارکیٹ میں فاریکس ڈیلرز نے ڈالر کی فروخت روک دی ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ یہ اچانک اضافہ بیرونی ادائیگیوں کی وجہ سے ہوا ہے لیکن اس کا اثر عام صارفین کو مہنگائی کی صورت میں برداشت کرنا پڑ سکتا ہے۔معاشی ماہرین کے مطابق حکومت کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں اضافے کی وجہ سے ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر شدید دباؤ کا شکار ہیں اور ایک اندازے کے مطابق حکومت کو ہر ہفتے بیرونی قرضوں اور دیگر ادائیگیوں کی مد میں 20 سے 25 کروڑ ڈالر تک خرچ کرنے پڑ رہے ہیں۔اس سے قبل بھی متعدد بار ڈالر کی قیمت میں اچانک اضافہ دیکھا جا چکا ہے

جس سے مہنگائی کی سطح بھی بڑھ جاتی ہے اور خاص طور پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سمیت درآمدی اشیا کی قیمتوں میں قابلِ ذکر اضافہ ہوجاتا ہے۔واضح رہے کہ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 110 روپے سے بڑھ کر 115 روپے 50 پیسے تک پہنچ گئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں یہ 116 روپے کا ہو گیا اور بعض جگہ یہ 118 روپے تک بھی پہنچ گیاہے۔پاکستان میں منگل کو اچانک امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کم ہونے سے انٹربینک میں ایک ڈالر کی قیمت میں تقریباً پانچ روپے تک اضافہ دیکھا گیا۔انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 110 روپے سے بڑھ کر 115 روپے 50 پیسے تک پہنچ گئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں یہ 116 روپے کا ہو گیا اور بعض جگہ یہ 118 روپے تک بھی پہنچ گیا۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…