بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دبئی ،گاڑیوں کی منفرد نمبر پلیٹس 57 کروڑ روپے سے زائد میں فروخت

datetime 12  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی میں روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے ہفتے کے روز منعقد گاڑیوں کی خصوصی نمبر پلیٹس کے 98ویں اعلانیہ نیلام سے حاصل مجموعی آمدنی 1 کروڑ 90 لاکھ 918 درہم تک پہنچ گئی۔ اماراتی اخبار “الامارات الیوم” کے مطابق سب سے زیادہ رقم میں فروخت ہونے والا نمبرT32 تھا جس کی

قیمت 26.8 لاکھ درہم تھی۔ دوسرا مہنگا ترین نمبر W22 تھا جو 26.2 لاکھ درہم میں فروخت ہوا۔ ان کے علاوہ نیلام میں دو سے لے کر پانچ عدد پر مشتمل 80 خصوصی نمبر پلیٹیں فروخت ہوئیں جن کی قیمتیں 2.5 لاکھ سے 3 لاکھ درہم کے درمیان رہی۔ البتہ بعض نمبروں کی قیمت پانچ لاکھ درہم سے زیادہ تھی۔ مثلا R66666 کی پلیٹ 6.7 لاکھ درہم اورT400 کی پلیٹ 5 لاکھ درہم میں فروخت ہوئی۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…