بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

نیپرا نے بجلی کے نرخ 2 روپے 98 پیسے فی یونٹ کم کر دیے

datetime 2  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی عوام کیلئے خوشخبری ، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی فی یونٹ 2روپے 98 پیسے سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نیپرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی دسمبر کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے جس کا اطلاق ماہانہ 300 یونٹ تک گھریلو

صارفین پر نہیں ہوگا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بجلی تقسیم کار کمپنیاں فروری کے بلوں میں عوام کو ریلیف فراہم کریں تاہم لائف لائن اور زرعی صارفین کو اس کا ریلیف نہیں ملے گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک کے صارفین پر بھی نہیں ہوگا۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…