پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

پاکستانی روپیہ بد ترین گرواٹ کا شکار ،ڈالر نے حد پار کرلی،یورواور برطانوی پاؤنڈ میں بھی بڑا اضافہ

datetime 7  جنوری‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مقامی اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر ایک بار پھر112روپے کی سطح سے تجاوز کر گیا ہے جبکہ گذشتہ ہفتے مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر سمیت دیگر غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے پاکستانی روپیہ بد ترین گرواٹ کا شکار رہا۔ ایک ہفتے کے دوران اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر1.40روپے بڑھ گئی اسی طرح یورو کی قدر1.60روپے اور برطانوی پونڈ کی قدرمیں2.45روپے کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے ۔فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق گذشتہ روز بھی اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے

مقابلے روپے کی قدر میں70پیسے کمی کا رجحان دیکھا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 111.30روپے سے بڑھ کر112روپے اور قیمت فروخت 111.60روپے سے بڑھ کر112.30روپے پر جا پہنچی جبکہ25پیسے کے اضافے سے یورو کی قیمت خرید 132.75روپے سے بڑھ کر133روپے اور قیمت فروخت134.75روپے سے بڑھ کر135روپے ہو گئی جبکہ95پیسے کے نمایا ں اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 149.20روپے سے بڑھ کر150.20روپے اور قیمت فروخت 151.25روپے سے بڑھ کر152.20روپے ہو گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…