منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

Sastaticket.pk نے آن لائن ٹرین بکنگ کا آغاز کر دیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور (آن لائن)2017)Sastaticket.pk نے پاکستانی مسافروں کی سہولت کے لئے آن لائن ٹرین بکنگ کا آغاز کر دیا ہے۔ اب مسافر طویل قطاروں، ٹکٹ کانٹر سے ٹکٹ کے حصول میں مشکلات، بکنگ کے عمل میں سست روی اور ٹکٹ کی عدم دستیابی کے بارے میں درپیش مشکلات سے قطع نظر آسانی کے ساتھ sastaticket.pk پر اپنے مطلوبہ مقام کے لئے ٹکٹ حاصل کر سکیں گے۔

سی ای او sastaticket.pk شازل مہرکی نے پاکستان کے سب سے بڑے آن لائن ٹریول پورٹل کی اس نئی پیشرفت کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ sastaticket.pk کا مقصد پاکستانیوں کو ہر ممکن سفری سہولیات فراہم کرنا ہے۔ اس مقصد کے پیش نظر ہم نے ٹرین کے ٹکٹ کی بکنگ کے عمل کو آسان اور صارف کے سفر کو زیادہ پر لطف بنانے کے لئے اپنے ٹرین ماڈیول کا آغاز کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس پیشرفت کے باعث نئے

مواقع کھلے ہیں اور ہم پاکستانی مسافروں کے ایک بڑے طبقہ تک رسائی کے قابل ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری ٹیم جدید ٹیکنالوجی سے مزین زیادہ دلکش سفری طریقوں کے آغاز کے لئے سب سے آگے ہے۔ سستا ٹکٹ ڈاٹ پی کے کی جانب سے آن لائن ٹرین بکنگ کے آغاز کے ساتھ یہ ٹرین کے ٹکٹ کے حصول میں مشکلات اب ماضی کا حصہ بن چکی ہیں۔۔#/s#

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…