پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

اسٹاک مارکیٹ کریش کر گئی، 177 ارب روپے کا نقصان

datetime 10  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام کے باعث پاکستان اسٹاک مارکیٹ گزشتہ روز کریش کر گئی۔ کے ایس ای100انڈیکس 39ہزار پوائنٹ کی نفسیاتی حد گنو ابیٹھا اور1100سے زائد پوائنٹ کی کمی سے انڈیکس 38700پوائنٹ کی پست ترین سطح پر آگیا جبکہ مندی کی لہر شدید ہونے سے مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے177ارب روپے سے زائد ڈوب گئے

اور سرمائے کا مجموعی حجم 84کھرب روپے سے گھٹ کر 82کھرب روپے رہ گیا۔کاروبار کے اختتا م پر کے ایس ای100انڈیکس میں1122.66پوائنٹ کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے انڈیکس 39907.32پوائنٹ سے گھٹ کر 38784.66پوائنٹ ہو گیا اسی طرح670.87پوائنٹ کی کمی سے کے ایس ای30انڈیکس19325.97پوائنٹ اورکے ایس ای آل شیئرز انڈیکس 29296.24پوائنٹ سے کم ہو کر

28672.66پوائنٹ پر آگیا۔کاروباری اتار چڑھائو کی وجہ سے مارکیٹ کے سرمائے میں1کھرب 77ارب20کروڑ96لاکھ71ہزار 179روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں سرمائے کا مجموعی حجم 84کھرب35ارب 3کروڑ50لاکھ 40ہزار607روپے سے کم ہو کر 82کھرب57ارب 82کروڑ53لاکھ 69ہزار428روپے رہ گیا۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…