اتوار‬‮ ، 26 جنوری‬‮ 2025 

آئی ایم ایف معاہدےکا امکان: اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100انڈیکس میں ہزار پوائنٹس کا اضافہ

datetime 26  جون‬‮  2023

آئی ایم ایف معاہدےکا امکان: اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100انڈیکس میں ہزار پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایم ایف سے معاہدے طے پا جانے کے امید پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مثبت رجحان ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز سے ہی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی جارہی ہے۔کاروبار کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1015 پوائنٹس اضافے سے 41,080 پر پہنچ گیا ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتے… Continue 23reading آئی ایم ایف معاہدےکا امکان: اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100انڈیکس میں ہزار پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، سرمائے میں اربوں کا اضافہ ریکارڈ

datetime 28  اپریل‬‮  2023

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، سرمائے میں اربوں کا اضافہ ریکارڈ

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں رواں کاروباری ہفتے کے آخری روزجمعہ کوکاروبار حصص میں اتارچڑھا کا سلسلہ جاری رہا تاہم انڈیکس مثبت زون میں ہی بند ہوا۔ جمعہ کوٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر327پوائنٹس کی تیزی سے انڈیکس 41800پوائنٹس کی سطح کے قریب بھی پہنچا تاہم بعد ازاں سرمایہ کاروں نے منافع… Continue 23reading پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، سرمائے میں اربوں کا اضافہ ریکارڈ

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ڈالر کی قیمت میں تین روپے سے زائد کی کمی

datetime 6  اپریل‬‮  2023

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ڈالر کی قیمت میں تین روپے سے زائد کی کمی

کرا چی(پی پی آ ئی) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بدھ کے روز زبردست تیزی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا جب سٹاک مارکیٹ انڈیکس میں چھ سو پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔دوسری جانب روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی واقع ہوئی جب ایک ڈالر کی قیمت 3.60 روپے کمی… Continue 23reading سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ڈالر کی قیمت میں تین روپے سے زائد کی کمی

اسحاق ڈار کا جادو ختم، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جاری تیزی مندی میں تبدیل، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

اسحاق ڈار کا جادو ختم، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جاری تیزی مندی میں تبدیل، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

کراچی (آن لائن) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جاری تیزی جمعہ کو مندی میں تبدیل ہو گئی،کے ایس ای100انڈیکس 42100پوائنٹس سے گھٹ کر 42000پوائنٹس کی سطح پر آگیا جبکہ مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے 16ارب روپے سے زائد ڈوب گئے،کاروباری مندی سے 54.36فیصد حصص کی قیمتیں بھی گھٹ گئیں۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ کارورباری ہفتہ کے آخری… Continue 23reading اسحاق ڈار کا جادو ختم، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جاری تیزی مندی میں تبدیل، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

سٹاک مارکیٹ میں تیزی جانتے ہیں صرف ایک گھنٹے میں کتنے پوائنٹس کا اضافہ ہوا؟

datetime 4  اکتوبر‬‮  2022

سٹاک مارکیٹ میں تیزی جانتے ہیں صرف ایک گھنٹے میں کتنے پوائنٹس کا اضافہ ہوا؟

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے پہلے ایک گھنٹے میں 300 پوائنٹس تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔مارکیٹ میں اِس وقت خریداری کا رجحان غالب ہے۔کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں1.29 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ ایک… Continue 23reading سٹاک مارکیٹ میں تیزی جانتے ہیں صرف ایک گھنٹے میں کتنے پوائنٹس کا اضافہ ہوا؟

اسٹاک مارکیٹ، سرمایہ کاروں کے ایک کھرب 7 ارب روپے ڈوب گئے

datetime 17  ستمبر‬‮  2022

اسٹاک مارکیٹ، سرمایہ کاروں کے ایک کھرب 7 ارب روپے ڈوب گئے

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران مندی رہی، جس کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے ایک کھرب 7 ارب روپے سے زائد ڈوب گئے۔معیشت سدھارنے، برآمدات بڑھانے کی منصوبہ بندی نہ ہونے اور روپے کی بدترین تنزلی سے گزشتہ ہفتے بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل مندی کے بادل چھائے… Continue 23reading اسٹاک مارکیٹ، سرمایہ کاروں کے ایک کھرب 7 ارب روپے ڈوب گئے

حکومت نے اسٹاک مارکیٹ کے کھلاڑیوں کو اربوں کا ریلیف دے دیا

datetime 14  جون‬‮  2022

حکومت نے اسٹاک مارکیٹ کے کھلاڑیوں کو اربوں کا ریلیف دے دیا

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے دو سال تک رکھے جانے والے شیئرز پر کیپٹل گین ٹیکس کی شرح کم اور چھٹے سال میں سی جی ٹی مکمل ختم کرنے کی صورت میں اسٹاک مارکیٹ کے کھلاڑیوں کو انکم ٹیکس میں اربوں روپے کی چھوٹ دیدی۔حکومتی ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو… Continue 23reading حکومت نے اسٹاک مارکیٹ کے کھلاڑیوں کو اربوں کا ریلیف دے دیا

لانگ مارچ کے ختم ہوتے ہی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

datetime 26  مئی‬‮  2022

لانگ مارچ کے ختم ہوتے ہی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

کراچی (آن لائن) اسلام آباد سے احتجاجی کارکنوں کی واپسی اور سیاسی محاذ آرائی میں کمی آتے ہی جمعرات کو اسٹاک مارکیٹ میں تیزی آ گئی،کے ایس ای100انڈیکس 500پوائنٹس بڑھ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس 42ہزار پوائنٹس سے بڑھ کر42500پوائنٹس پر بند ہوا۔کاروباری تیزی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں 65ارب روپے سے زائد… Continue 23reading لانگ مارچ کے ختم ہوتے ہی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ڈالر بھی 194 کا ہو گیا

datetime 16  مئی‬‮  2022

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ڈالر بھی 194 کا ہو گیا

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن مندی کی لپیٹ میں آ گئی ،کے ایس ای100انڈیکس 800پوائنٹس گھٹ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس 43ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے گر گیا اور42600پوائنٹس کی پست سطح پر بند ہوا ۔کاروباری مندی کے سبب مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے1کھرب23ارب روپے سے… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ڈالر بھی 194 کا ہو گیا

Page 1 of 7
1 2 3 4 5 6 7