جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

سوزوکی مہران کی قیمتوں میں تبدیلی!گاڑی میں کونسا ایسا نیا فیچر شامل ہو گیا کہ اب کوئی چوری نہیں کر سکے گا؟

datetime 11  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف کار ساز کمپنی نےسوزوکی مہران کی مختلف گاڑیوں کی قیمتوں میں24 ہزارروپے تک اضافہ کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سوزوکی کی جانب سے مہران گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ نئے سیکورٹی فیچرشامل کرنے کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔ سوزوکی کی جانب سے قیمتوں میں اضٓفے کے بعد نئی گاڑیوں کی قیمت مجموعی طور پر آسمان کو چھونے لگی ہے۔ رپورٹ کے مطابق نئی قیمتوں کے بعد سوزکی مہران وی ایکس 6 لاکھ

نواسی ہزار، سوزوکی مہران وی ایکس آر 7 لاکھ 53 ہزار، سوزوکی مہران وی ایکس (سی این جی ) 7 لاکھ 49 ہزار ، سوزوکی مہران وی ایکس آر (سی این جی) 8 لاکھ 2 ہزار روپے کی ہوگی۔ سوزوکی مہران کی تمام گاڑیوں میں ایک نئے سیکورٹی فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ جس کے تحت گاڑیاں اب صرف اوریجنل چابیوں سے ہی سٹارٹ ہو سکیں گی اور چور انہیں ڈائریکٹ تار سے سٹارٹ نہیں کر سکیں گے۔اس نئے سیکورٹی فیچر کو ’’ایموبیلائزر‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…