پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

بیرون ملک پاکستانیوں نے ہاتھ کھڑے کرلئے،تشویشناک انکشاف

datetime 10  اپریل‬‮  2017 |

کراچی ( آئی این پی ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رواں سال بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی طرف سے وطن بھجوائیگئی ترسیلات زر کی تفصیلات جاری کر دیں، رواں مالی سال ترسیلات زر میں 33 کروڑ ڈالر کی کمی ہوئی ۔ اسٹیٹ بینک نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی طرف سے وطن بھجوائی گئیں ترسیلات کی تفصیل جاری

کر دی ۔ رواں مالی سال کے نو ماہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 14 ارب ڈالر کی ترسیلات وطن بھیجیں۔ پچھلے مالی سال کے اس عرصے کے مقابلے میں ترسیلات میں 33 کروڑ ڈالر کمی ہوئی ۔ مارچ 2017 میں بیرون ملک سے ایک ارب 69 کروڑ 43 لاکھ ڈالر ترسیلات آئیں ، فروری میں میں 19.58 فیصد اضافہ ہوا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…