اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

کروڑوں کے انعامات،جس نے فائدہ اٹھانا ہے اُٹھالے،حکومت نے آخری تاریخ کا اعلان کردیا

datetime 9  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پہلی بار اندراج کے ساتھ سب سے بڑی مالیت کے انعامی بانڈ کی پہلی قرعہ اندازی رواں سال جون کے دوسرے ہفتے میں ہو گی ۔40ہزار روپے مالیت کے بانڈ کی خریداری کا آخری دن 10اپریل مقرر ہے ۔ بانڈ کا پہلا انعام 8کروڑ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں3کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے 660انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔نئے متعارف کرائے گئے طریق کار

کے مطابق تمام پریمیم پرائز بانڈز ہولڈرز کو تین فیصد سالانہ شرح کے حساب سے سال میں دو بار منافع کی ادائیگی بھی کی جائے انعامی رقم اور منافع براہ راست بینک اکاؤنٹ میں منتقل ہوگا ۔ 40ہزار کا بانڈز خریدنے والے عام شہری شناختی کارڈ کی کاپی ( اصل بھی دکھانا ہوگا)، درخواست میں دئیے گئے اکاؤنٹ نمبر کا اکاؤنٹ مینٹیننس سرٹیفکیٹس ( ایک ماہ سے زیادہ پرانا نہ ہو ) دکھانے کے پابند ہوں گے جبکہ سرکاری و نجی کارپوریشنز بانڈز کی خریداری کے لئے این ٹی این ایف ای ٹی این کی کاپی ،مجاز دستخط کنند گان کی شناختی دستاویزات کی نقل ،درخواست مین دئیے گئے اکاؤنٹ نمبر کا اکاؤنٹ مینٹیننس سرٹیفکیٹ دکھانے کے پابند ہوں گے جو ایک ماہ سے زائد پرانا نہ ہو ۔درخواست میں دئیے گئے اکاؤنٹ نمبر کا اکاؤنٹ مینٹیننس سرٹیفکیٹس ( ایک ماہ سے زیادہ پرانا نہ ہو ) دکھانے کے پابند ہوں گے جبکہ سرکاری و نجی کارپوریشنز بانڈز کی خریداری کے لئے این ٹی این ایف ای ٹی این کی کاپی ،مجاز دستخط کنند گان کی شناختی دستاویزات کی نقل ،درخواست مین دئیے گئے اکاؤنٹ نمبر کا اکاؤنٹ مینٹیننس سرٹیفکیٹ دکھانے کے پابند ہوں گے جو ایک ماہ سے زائد پرانا نہ ہو ۔جبکہ سرکاری و نجی کارپوریشنز بانڈز کی خریداری کے لئے این ٹی این ایف ای ٹی این کی کاپی ،مجاز دستخط کنند گان کی شناختی دستاویزات کی نقل ،درخواست مین دئیے گئے اکاؤنٹ نمبر کا اکاؤنٹ مینٹیننس سرٹیفکیٹ دکھانے کے پابند ہوں گے جو ایک ماہ سے زائد پرانا نہ ہو ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…