بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

گزشتہ تین سال میں پاکستان کی 6بڑی کامیابیاں،برطانوی جریدے نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 12  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (آئی این پی) برطانوی جریدے نے بھی پاکستان میں پی ایس ایل فائنل کے انعقاد کو سراہتے ہوئے اسے اہم حکومتی اقدام قرار دیا ہے. برطانوی جریدے نے اسٹاک ایکس چینج کی کارکردگی اور مردم شماری کرانے کو بھی حکومت کے ہم فیصلوں سے تعبیر کیا۔ برطانوی جریدے اکانومسٹ کے مطابق سری لنکا کی ٹیم پر حملے کے آٹھ سال بعد لاہور میں پی ایس ایل کا فائنل کرکٹ کے دیوانوں کا جوش ظاہر کر رہا تھا، دوسری جانب

پاکستان پھر سے ایک مستحکم اور ترقی کی جانب پیش رفت کرنے والا ملک ہے۔ ایک سال کے دوران اسٹاک ایکس چینج کی شاندار کارکردگی اور جی ڈی پی گروتھ کا 4 سے 5 فیصد ہونا بھی غربت میں خاتمے کا اشارہ ہے، پاکستان بھر میں لوڈ شیڈنگ کو پہلے کے مقابلے میں تقریباً نصف کردینا بھی نواز حکومت کی اہم کامیابیوں میں سے ایک ہے جبکہ مردم شماری کا انعقاد اور فاٹا کو خیبرپختون خوا میں شامل کرانا بھی اہم اقدام ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…