جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

سعودی تیل کمپنی کو شدید مالی بحران کا سامنا

datetime 30  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی آئل کمپنی آرامکو شدید مالی بحران کا شکار ہوگئی ہے۔کویتی جریدے الانبا کے مطابق سعودی تیل کمپنی آرامکو کے حکام گذشتہ برسوں کے دوران اس کمپنی کو درپیش مسلسل چیلنجوں اور مشکلات کے باعث اس کے کچھ شیئر فروخت کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

آرامکو کمپنی کے حکام نے مالی مسائل کی بنا پر مختلف سطح پر صلاح و مشورہ کرنے کے بعد اس کمپنی کا پانچ فیصد شیئر بیچنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آرامکو تیل کمپنی کا شمار سعودی عرب کی مالدار ترین کمپنیوں میں ہوتا ہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…