اسلام آباد (آن لائن)وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقراررکھنے کے ایک دن بعدہی سیلزٹیکس کی مدمیں قیمتوں میں اضافہ کردیا،پٹرول1.56،ہائی سپیڈڈیزل1.83،ہائی اوکٹین1.23روپے اورلائٹ ڈیزل مزید30پیسے مہنگاہوگیا۔جمعرات کے روزوزیرخزانہ اسحاق ڈارنے جولائی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقراررکھنے کااعلان کیااورجمعہ کے روزپٹرولیم مصنوعات پرسیلزٹیکس عائدکردیاگیا،ہائی سپیڈڈیزل پرسیلزٹیکس1.83روپے پٹرول پر1.56روپے ہائی اوکٹین پر1.23روپے اورلائٹ ڈیزل پر30پیسے ٹیکس لگایاگیاجس کے باعث پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیاہے
وفاقی حکومت نے پٹرولیم قیمتیں برقراررکھنے کے فیصلے کے ایک دن بعدہی قیمتوں میں اضافہ کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فورنگ میں ایک رات
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
تیل کی قیمتیں مزیدکم ہوں گی،وزیر مملکت نے خوشخبری سنادی
-
فیول سبسڈی ختم، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
مڈل کلاس طبقے کے لیے اب امپورٹڈ گاڑی خریدنا آسان؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
ورلڈ کپ کی پیش گوئیوں میں سو فیصد ریکارڈ، ماہر نے نئی چیمپئن ٹیم چُن لی
-
موبائل صارفین کیلئے خوشخبری! سمارٹ فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
-
ملازمین کیلیے انکم ٹیکس کے نئے سلیبز؛ کتنی تنخواہ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی؟
-
بھارتی نوجوان بلے بازکی ون ڈے میں تیز ترین نصف سنچری
-
وزیراعظم نے سرکاری تعطیلات کی منظوری دیدی
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان
-
خیبر: باڑہ میں گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی غیرملکی فرانسیسی خاتون 4 بچوں سمیت بازیاب
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑی کمی



















































