بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں اضافہ، بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 1  جولائی  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں اضافے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں وفاقی حکومت، اوگرا اور وزارت پیٹرولیم کو فریق بنایا گیا ہے اور موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر 17 فیصد سے زائد سیلز ٹیکس عائد نہیں کر سکتی۔ درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر 17 فیصد سے زائد سیلز ٹیکس ختم کرایا جائے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…