بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

عوام کیلئے زبردست خوشخبری، قیمتوں میں کمی کا اعلان

datetime 1  جولائی  2016 |

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی( نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں 3روپے 32پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کردیا۔
نیو نیوز کے مطابق نیپر ا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں 3روپے 32پیسے فی یونٹ کمی کر دی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں کمی کا ریلیف رواں ماہ دیا جائے گا تاہم قیمتوں میں کمی کا اطلاق 300سو سے زائد یونٹ استعمال کرنے والے صارفین پر نہیں ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…