اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

”چائنہ کامال“پاکستان میں محاورہ سچ ثابت ہوگیا،تحقیقات شروع،چینی انجینئرز طلب

datetime 7  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) ”چائنہ کامال“پاکستان میں محاورہ سچ ثابت ہوگیا،تحقیقات شروع،چینی انجینئرز طلب،چین سے خریدے گئے 58 میں سے 10 انجن خراب ہوگئے جس کے بعد وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے ٹرائل کے دوران انجنوں کو فٹ قرار دینے والے افسران سے رپورٹ طلب کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق ریلوے حکام نے 2 سال قبل چینی کمپنی سے 28 کروڑ روپے فی کس کے حساب سے 58 انجن خریدے تھے جس میں اے 10 انجنوں کی پیٹیں ٹوٹ گئیں جب کہ کمپنی نے انجنوں کی 5 سال کی وارنٹی دی تھی۔ ریلوے حکام نے تمام انجنوں کے ٹرائل کے بعد انہیں فٹ قرار دیا تھا تاہم اب حکام کا کہنا ہے کہ خراب ہونے والے نجنوں کی مرمت کے لئے کل چینی کمپنی کے انجینئرز لاہور پہنچیں گے۔دوسری جانب وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے انجنوں کی خرابی کا نوٹس لیتے ہوئے ٹرائل کے دوران انجنوں کو فٹ قرار دینے والے افسران سے رپورٹ طلب کرلی۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…