ہفتہ‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2025 

اسٹیٹ بنک نےبھارت کے ساتھ ترسیلات زر کی خبر مسترد کردی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)اسٹیٹ بنک نے پاکستان اور بھارت کے درمیان 2013 کے بعد اربوں ڈالرز کی ترسیلات زر کی خبر کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا کیسے ممکن ہے کہ پاکستانی اور بھارتی ایکدوسرے کے ملک میں کام نہیں کرتے اور ترسیلات زر ہو سکے۔عالمی بنک کی مبینہ رپوٹ پر ردعمل دیتے ہو ئے ترجمان اسٹیٹ بنک نے کہا ہے کہ ترسیلات زر سے متعلق 1972 سے اعداد و شمار شائع شدہ اور عوام کے سامنے ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ بینکوں کے آڈٹ شدہ اکاونٹس کے تحت ایسی کوئی لین دین ہوئی ہی نہیں اور ایسا ہونا کامن سینس کے تحت بھی یہ ممکن نہیں۔انہوں نے سوال کیا کہ ریمیٹنسز کی ترسیل کیونکر ہو سکتی ہے جب بھارتی، پاکستان میں کام ہی نہیں کرتے ۔ ترجمان مرکزی بنک عابد قمر کے مطابق عالمی بنک سے پوچھا جائے کہ کن اعداد و شمار کی روشنی میں ایسا ممکن ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…