حکومت پاکستان کاپاک ایران گیس پائپ لائن پر کام کا آغاز

3  اکتوبر‬‮  2015

اسلام آباد(آن لائن) حکومت پاکستان نے پاک ایران گیس پائپ لائن پر کام کا آغاز کر دیا، گوادر سی ایرانی سرحد تک پائپ لائن کی تعمیر کا کام چھ سے آٹھ ماہ میں مکمل کر لیا جائے گا،سرکاری کمپنی انٹرا اسٹیٹ گیس سسٹم کیمطابق پاک ایران گیس پائپ لائن کی تعمیر کے لیے ٹیکنیکل بڈ کھول دی گئی ہے،، جبکہ چینی کمپنی کو کنٹریکٹ کی فراہمی نومبرمیں مکمل ہو گی، کمپنی گوادر تا نوابشاہ سات سوکلو میٹرکی پائپ لائن کی تعمیرکرے گی جبکہ گوادر سے ایرانی سرحد تک اسی کلو میٹرکی پائپ لائن کی تعمیرچھ سی آٹھ ماہ میں مکمل کرلی جائے گی،، ایران اپنے حصے کی پائپ لائن کی تعمیر پہلے ہی مکمل کر چکا ہے، پاکستان کو اس منصوبے سے ابتدائی طور پرسات سوملین کیوبک فیٹ گیس حاصل ہوگی جسے بعد میں یومیہ ایک ارب کیوبک فیٹ تک بڑھادیا جائے گا۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…