کراچی(نیوزڈیسک)اندرون ملک فضائی سفر پر 56 فیصد تک ٹیکس وصولی ، بچوں کے فضائی سفر پر ٹیکس کی شرح 500 فیصد۔ ایئرلائن کے ریونیو مینجمنٹ سسٹم کے مطابق کراچی سے اسلام آباد اور کراچی سے لاہور ، اکانومی کلاس کا کم از کم دوطرفہ بنیادی کرایہ صرف 16 ہزار روپے لیکن اس پر حکومت جس تناسب سے ٹیکس لے رہی ہے، وہ کچھ یوں ہے۔ فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی سمیت دیگر ٹیکس 7 ہزار روپے،
مزیدپڑھیئے:سیاست میں آنے کی دعوت
ایمبارکیشن ٹیکس ایک ہزار روپے، ایڈوانس پرچیز ٹیکس 9 سو روپے، اس طرح 16 ہزار کا ٹکٹ بن گیا 24 ہزار 9سو روپے کا۔ یعنی مسافر اصل کرائے کا 56 فیصد