جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

حصص مارکیٹ سنبھل نہ سکی، مزید 242 پوائنٹس کمی

datetime 21  اگست‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک) چین کی کرنسی کی قدر میں کمی سے عالمی وخطے کی اسٹاک وکموڈیٹی مارکیٹوں میں رونما ہونے والی مندی اور غیرملکیوں کے وسیع پیمانے پر سرمائے نکالنے کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کو چوتھے دن بھی مندی رہی اور سرمایہ کاروں کے مزید 68 ارب41 کروڑ75 لاکھ روپے ڈوب گئے۔ماہرین اسٹاک کا کہنا ہے کہ خام تیل کی عالمی قیمتوں میں مزید کمی آئل اسٹاکس پر اثرانداز ہوئی جن کی فروخت کے حجم میں نمایاں اضافے سے مارکیٹ مندی سے دوچار ہوئی ،کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس241.99 پوائنٹس کی کمی سے 35219.59 ہوگیا جبکہ کے ایس ای30 انڈیکس 128.14 پوائنٹس کی کمی سے21620.24 اور کے ایم آئی 30 انڈیکس 270.63 پوائنٹس کی کمی سے 58828.61 ہو گیا۔کاروباری حجم بدھ کی نسبت 33.77 فیصد زائد رہا اور مجموعی طور پر28 کروڑ17 لاکھ 11 ہزار 240 حصص کے سودے ہوئے جبکہ کاروباری سرگرمیوں کا دائرہ کار 394 کمپنیوں کے حصص تک محدود رہا جن میں 121 کے بھاو¿ میں اضافہ، 255 کے داموں میں کمی اور18 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…