اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

بینکوں سے رقوم نکلوانے پر ٹیکس،صدر مملکت نے نیا آرڈیننس جاری کردیا

datetime 12  جولائی  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) صدر مملکت ممنون حسین نے ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں کمی کا آرڈینس جاری کر دیا ، آرڈیننس فوری نافذ العمل ہوگا۔ ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین نے ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں کمی کا آرڈیننس جاری کر دیا ، ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں کمی کے آرڈینس کا اطلاق بینک ادائیگیوں پر ہوگا جو فوری نافذ العمل ہے۔ اس سے قبل حکومت کی جانب سے بینک ادائیگیوں پر اعشاریہ 6 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کے خلاف ملک بھر میں تاجر اتحاد نے احتجاج کیا تھا جس کے بعد وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تاجروں سے مذاکرات کئے اور ودہولڈنگ ٹیکس میں کمی کا یقین دلایا تھا۔ آرڈیننس کے مطابق بینک ادائیگیوں پر ودہولڈنگ ٹیکس اعشاریہ 6 فیصد سے کم کر کے اعشاریہ 3 فیصد کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…