اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

عیدالفطر ،بلوچستان میں ٹرانسپورٹ کرایوں میں 10فیصد کمی

datetime 12  جولائی  2015 |

کوئٹہ (نیوزڈیسک )بلوچستان کے حوالے سے خوشخبری ہے کہ عیدالفطر کے موقع پر مسافروں کے لئے ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 10فیصد کمی کا فیصلہ کرلیاگیا ہے ۔کرایوں میں کمی کا فیصلہ صوبائی وزیرٹرانسپورٹ شیخ جعفر مندوخیل کےٹرانسپورٹروں سے ایک اجلاس میں کیاگیا، ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 10فیصد کمی کا اطلاق 27رمضان سے عیدالفطر تک ہوگا، اجلاس میں یہ فیصلہ بھی کیاگیا کہ ٹرانسپورٹرز صوبے کے تمام روٹس پر کرایوں میں 10فیصد رعایت دینے کے پابند ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…