لاہور(نیوزڈیسک)گزشتہ مالی سال کے دوران ایک ارب 38کروڑ ڈالر منافع کی مد میں دیگر ممالک بھجوا دیا گیا جو ملک میں ہونے والی غیر ملکی سرمایہ کاری سے بھی زائد ہے ۔ سب سے زیادہ فنانشل بزنس کے شعبے سے منافع باہر منتقل کیا گیا ۔ا سٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے مئی کے دوران فنانشل بزنس کے شعبے سے ساڑھے 32کروڑ ڈالر کا سرمایہ دیگر ممالک منتقل کیا گیا ، ٹیلی کمیونیکیشن سے 18کروڑ 23لاکھ ڈالر ، تیل اور گیس کی تلاش کے شعبے سے 11کروڑ 85لاکھ ڈالر کا منافع دیگر ممالک بھیجا گیا ۔ توانائی کا شعبہ 11کروڑ 37لاکھ ڈالر کے ساتھ چوتھے نمبر پر رہا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
اسلام آباد کی یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی اور فوجی افسر کی فائرنگ کا واقعہ، عسکری ادارے نے ملوث فوج...



















































