بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

بینکوں کی جانب سے قرض گیری پر کم سرمایہ کاری پر زیادہ توجہ کا رجحان

datetime 9  جولائی  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ملکی بینکوں نے مالی سال پندرہ میں قرض گیری پر کم سرمایہ کاری پر زیادہ توجہ دی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال پندرہ میں بینکوں کی سرمایہ کاری تنتیس فیصد اضافے سے پانچ ہزار آٹھ سو ارب سے تجاوز کر گئی۔ مالی سال کے دوران بینکوں کے ڈیپازٹ بیس تیرہ فیصد اضافے سے نو ہزار ایک سو اکتالیس ارب سے تجاوز کر گئے۔ مالی سال پندرہ کے اختتام پر بینکوں کی قرض گیری دو سو نوے ارب روپے اضافے سے چار ہزار پانچ سو ارب سے تجاوز کرگئی۔ ماہرین کے مطابق بینک اپنی بنیادی کام قرض گیری کے بجائے عوام کے ڈیپازٹس پر سرمایہ کاری کررہے ہیں جو خطرناک ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…