اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

ڈی جے بٹ کو پنجاب حکومت نے ٹیکس ادا کرنے کا نوٹس دیدیا

datetime 7  جولائی  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے ریونیو اتھارٹی کے ذریعے ڈی جے بٹ کو ایک کروڑ 72 لاکھ اور 26 ہزار کا نوٹس بھیج دیا۔ نوٹس ریونیو اتھارٹی کی ایڈیشنل کمشنر عائشہ رانجھا نے بھیجا ہے جس میں ڈی جے بٹ کو کروڑوں روپے وصول کرنے کے بعد بھی صوبائی حکومت کو ایک روپیہ بھی ٹیکس ادا نہ کرنے پر نوٹس جاری کرتے ہوئے فوری ٹیکس کی رقم جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ دوسری جانب ڈی جے بٹ کا کہنا ہے کہ ابھی نوٹس موصول نہیں ہوا۔ نوٹس موصول ہوا تو قانونی ٹیم کے ذریعے سامنا کریں گے۔ ڈی جے بٹ کا کہنا تھا کہ حکومت انتقامی کارروائی کرنا چاہتی ہے تو کر لے لیکن میرا نعرہ گو نواز گو ہی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…