کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان ریلویزکی جانب سےعیداسپیشل ٹرین کی ٹکٹ بکنگ کا آغازہوگیا ہے،عید اسپیشل ٹرین 11 جولائی سے16جولائی تک روزانہ ایک اسپیشل ٹرین کراچی سےروانہ ہوگی۔عید اسپیشل ٹرین کے ٹکٹوں کے لیے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ،صورت حال میں بہتری کے لئےعید اسپیشل ٹرین چلائی جا رہی ہیں۔