بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

کیا آپ جانتے ہیں پی آئی اے کے تمام ملازمین کی ایک ماہ کی تنخواہ کتنی بنتی ہے؟

datetime 7  جولائی  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک) پی آئی اے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی رک گئی ماہ جون کی تنخواہ ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود ادا نہ ہو سکی ایئرلائن ذرائع کے مطابق ملازمین کو ہر ماہ کی 29 تاریخ کو تنخواہ ادا کر دی جاتی تھی مگر اب تک تنخواہیں ادا نہ ہونے کے باعث ملازمین میں تشویش پائی جاتی ہے پائلٹوں کی تنظیم پالپا نے بھی تنخواہوں میں تاخیر پر تشویش ظاہر کی ہے پالپا ترجمان کا کہنا ہے کہ ایئرلائن نے جو نئے لوگ کنٹریکٹ پر بھاری تنخواہوں پر بھرتی کئے ہیں وہ بھی اس مسئلے کی ایک وجہ ہیں پی آئی اے ماہانہ ایک ارب روپے تنخواہوں کی مد میں ادا کرتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…