بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کےخلاف کراچی موٹر ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال

datetime 7  جولائی  2015 |

کراچی (نیوز ڈیسک)ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف آل کراچی موٹر ڈیلرز ایسوسی ایشن کی اپیل پر منگل کو کراچی کے موٹرڈیلرز نے ہڑتال کی ۔خالد بن ولید روڈ ،نیو ایم اے جناح روڈ اور پرانی سبزی منڈی میں واقع گاڑیوں کے 650شورومز بند رہے ۔تفصیلات کے مطابق ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے خلاف آل کراچی موٹرڈیلرز ایسوسی ایشن کی اپیل پر شہر کے تمام شورومز بند رہے ۔خالد بن ولید رود ،نیو ایم اے جناح روڈ اور پرانی سبزی منڈی پر واقع گاڑیوں کے تمام شورومز منگل کو بند رہے ۔صدر آل کراچی موٹرڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 10لاکھ روپے کی گاڑی کی خریداری پر 6ہزار روپے ٹیکس دیں گے تو کمیشن کیا کھائیں گے ۔حکومت سے اپیل ہے کہ فوری طور پر اس غیر منصفانہ ٹیکس کو واپس لیا جائے بصورت دیگر احتجاج کا دائرہ مزید وسیع کردیا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…