کراچی(نیوزڈیسک )اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایس ایم ایس کے ذریعے نئے کرنسی نوٹوں کی فراہمی کے لیے ملک کے26 بڑے شہروں میں 150 بینک برانچز کی فہرست جاری کردی۔اس فہرست کے مطابق کراچی میں 20 شاخوں کو نئے کرنسی نوٹوں کی فراہمی کے لیے مخصوص کیا گیا ہے، اسلام آباد میں 10بینکوں کی شاخیں ایس ایم ایس کے ذریعے رجسٹرڈ شہریوں کو نئے نوٹ فراہم کریں گی، لاہور میں 20شاخوں، ملتان میں 10، پشاور میں 10، کوئٹہ میں 5، راولپنڈی میں 10شاخوں کو مخصوص کیا گیا ہے۔جن دیگر شہروں میں بینکوں کی شاخوں کو نئے کرنسی نوٹوں کے لیے مخصوص کیا گیا ہے ان میں بہاولپور، ڈیرہ اسماعیل خان، فیصل آباد، گوجرانوالہ، گجرات، حیدرآباد، جہلم، جھنگ، خیرپور، لالہ موسی، لاڑکانہ، میرپورخاص، نواب شاہ، اوکاڑہ، پسرور، رحیم یار خان، ساہیوال اور سکھر شامل ہیں۔ شہروں کی فہرست اسٹیٹ بینک کی ویب سائٹ پر دیکھی جاسکتی ہے۔
26شہروں کی150بینک برانچزبذریعہ ایس ایم ایس نئے نوٹ دیں گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
اسلام آباد کی یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی اور فوجی افسر کی فائرنگ کا واقعہ، عسکری ادارے نے ملوث فوج...



















































