اسلام آباد(نیوزڈیسک )فیڈرل بورڈآف ریونیوکے ماتحت اداروں نے آئی ٹی سسٹم اپ گریڈکیے بغیر ٹیکس دہندگان کو بار کوڈ کیساتھ نوٹس جاری کرنے کے فیصلہ پر عملدرآمدناممکن قراردیدیا۔ذرائع نے بتایاکہ ایف بی آرنے ممبرانفارمیشن ٹیکنالوجی کی تجویز پرسسٹم جنریٹڈبارکوڈکے بغیرٹیکس دہندگان کونوٹس جاری کرنے پرپابندی عائدکردی اورماتحت اداروں کوہدایات بھی جاری کردیں، ذرائع کا کہناہے کہ فیلڈفارمشنزکوہدایات جاری ہوتے ہی ردعمل آناشروع ہوگیااوراس بارے میں ڈائریکٹوریٹ جنرل انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو کی جانب سے بھی ایف بی آرکولیٹرلکھاگیاجس میں کہا گیا کہ سسٹم کے ذریعے بار کوڈ جنریٹ کرنے کیلئے این ٹی این کا ہونا ضروری ہے۔ایف بی آرکی جانب سے جوپابندی عائد کی گئی اس پراس حدتک عملدرآمدہوسکتاہے کہ رجسٹرڈٹیکس دہندہ واین ٹی این نمبررکھنے والوں کوبارکوڈکیساتھ نوٹس جاری کیے جائیں مگرجن کے پاس این ٹی این نمبر نہیں انھیں بار کوڈ کیساتھ نوٹس جاری نہیں ہوسکتاکیونکہ سسٹم صرف این ٹی این بنیادپربارکوڈجنریٹ کرتاہے ، ڈائریکٹوریٹ جنرل انٹیلی جنس ان لینڈریونیوکی جانب سے ایف بی آرسے کہاگیاہے کہ مسئلے کاحل نکالاجائے کیونکہ سسٹم جس کابارکوڈجنریٹ ہی نہیں کرسکتا تو اسے کیسے نوٹس جاری کیاجاسکتاہے۔
بارکوڈ کے بغیرٹیکس دہندگان کونوٹس جاری کرنے پرپابندی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
اسلام آباد کی یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی اور فوجی افسر کی فائرنگ کا واقعہ، عسکری ادارے نے ملوث فوج...



















































