اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت کی طرف سے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کروائی گئی ہے کہ رواں سال کے دوران پاکستان اسٹیل ملز، پی آئی اے اور کچھ دوسرے اداروں کی نجکاری کردی جائے گی۔ آئی ایم ایف کی طرف سے جاری اعلامیے کہ مطابق پاکستانی حکام نے یقین دلایا ہے کہ رواں سال کے آخر تک پی آئی اے کے 26فیصد حصص فروخت، جبکہ اسٹیل ملز کی مکمل نجکاری کردی جائے گی. دیگر جن اداروں کی نجکاری کا وعدہ کیا گیا ہے، ان میں نیشنل پاور کنسٹرکشن کمپنی کے 88فیصد، مری پٹرولیم کے 93.18اور پاک عرب ریفائنری کے 10سے 15فیصد حصص فروخت کیے جائیں گے۔ اسی طرح کوٹ ادو پاور کمپنی کے 40فیصد سے زائد اور نادرن پاور جنریشن کمپنی کی مکمل نجکاری شامل ہے۔
سٹیل ملز،پی آئی اے اوردیگر اداروں کے کتنے فیصد حصص کی نجکاری کی جائے گی؟ تفصیلات منظر عام پر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
اسلام آباد کی یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی اور فوجی افسر کی فائرنگ کا واقعہ، عسکری ادارے نے ملوث فوج...



















































