بدھ‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2025 

تھری اور فور جی ٹیکنالوجی ،پاکستانیوں نے حد ہی کردی

datetime 6  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) تھری اور فور جی ٹیکنالوجی ،پاکستانیوں نے حد ہی کردی، ملک میں تھری اور فور جی ٹیکنالوجی کے آغاز کے باعث سمارٹ فونز کی درآمدات میں گزشتہ سال کے مقابلہ میں رواں سال کے پہلے تین ماہ میں دس فیصد نہیں، سو فیصد بھی نہیں بلکہ 214 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ انٹرنیشنل ڈیٹاکارپوریشن کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان ٹیلی کام کی بڑی مارکیٹ ہے اور سال 2012 میں پاکستان میں تھری اور فور جی کی سہولیات کی عدم فراہمی کے باوجود 93 فیصد سمارٹ موبائل فونز درآمد کئے گئے ۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں درآمد کئے جانےوالے موبائل فونز میں سے 30 فیصد سمارٹ فونز ہیں جبکہ گزشہ سہ ماہی کے دوران ان کی شرح 25.3 فیصد تھی اسی طرح گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے دوران پاکستان میں درآمد کئے گئے موبائل فونز میں 14.7 فیصد سمارٹ فونز شامل تھے۔ اس طرح سال 2014ءکے پہلے تین ماہ کے مقابلہ میں رواں سال کے اسی عرصہ کے دوران سمارٹ فونز کی ملکی درآمدات میں دو سو فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بے چاری بھوک سے مر گئی


آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…