اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عیدالفطر کے موقع پر قومی ایئرلائن نے اندرون ملک فضائی سفر کرنے والوں کے لئے کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان کر دیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی ایئرلائن ( پی آئی اے ) نے عیدالفطر کی مناسبت سے اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کی سہولت کے لئے کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان کر دیا ہے کرایوں میں کمی کا ریلیف 18 اور 19 جولائی کو سفر کرنے والے مسافروں کو دیا جائے گا ترجمان کے مطابق عیدالفطر کے موقع پر شہر کے مختلف علاقوں نے بڑی تعداد میں لوگ اپنے آبائی علاقوں میں عیدالفطر منانے کی غرض سے سفر کرتے ہیں اس لئے مسافروں کو عید کے موقع پر سہولت دینے کے لئے کرایوں میں 30 فیصد کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ #
عیدالفطر کی آ مد ، پی آ ئی اے نے اندرون ملک کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا



















































