بدھ‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2026 

ملک بھر میں کام کرنے والی این جی اوز کے اکاونٹس کی تفصیلات طلب

datetime 5  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسٹیٹ بینک نے سپریم کورٹ کے حکم پر تمام بینکوں سے ملکی و غیر ملکی این جی اوز کے اکاو¿نٹس کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک کے سپریم کورٹ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے تمام بینکوں سے ملکی و بین الاقوامی این جی اوز کے اکاو¿نٹس کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ مرکزی بینک نے تمام بینکوں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ این جی اوز کی ملکی و غیر ملکی فنڈنگ کی تمام تفصیلات فراہم کی جائیں۔
واضح رہے کہ این جی اوز کی رجسٹریشن کے حوالے سے کسی سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے اور عدالت نے حکومت کی جانب سے این جی اوز کی رجسٹریشن کے حوالے سے اقدامات نہ کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔



کالم



شوگر کے مریضوں کے لیے


گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…